Urdu - اردو

image28

کارپوریٹ اور کمیونٹی میں ایک قابل اعتماد رہنما

ہمارے منفرد ثقافتی معاشرے کو ایک دوسرے سے جوڑنے کی صلاحیت کے حامل                                                     

عالمی ایگزیکٹو کام کا تجربہ جو کے کینیڈا اور ہماری حلقے کے فروغ کی جنگ کے لۓ ضروری ہے                           

مشکل کاموں کو باصلاحیت طریقے سے سرانجام دینے کا جو کہ سب کے لیۓ مفید ہو، ٹریک ریکارڈ                             

آپکے لیۓ ایک جزبے کے ساتھ لڑنے کےلیۓ تیار؛

  • ہمارے وفاقی خسارہ کا کنٹرول اور ٹیکس میں کمی 
  • منصفانہ امیگریشن اور بڑے پیمانے پر غیر قانونی سرحد پار کرنے کا کنٹرول 
  • ملازمتوں کی دستیابی کو بڑھانے اور ملازمتوں کو استحکام فراہم کرنے کے لیۓ تجارتی شراکت داروں کی توسیع 
  • بزرگوں اور ضرورت مند لوگوں کے لیۓ بہتر فوائد 

بین الاقوامی ایگزیکٹو تجربہ

ایک سابق کامیاب عالمی کاروباری اور ٹیکنالوجی اگزیکٹو؛                                                                                    

  • کارپوریٹ نائب صدر، ٹیکنالوجی، ٹی ڈی بینک گروپ 
  • کارپوریٹ نائب صدر، گلوبل ویلتھ مینجمنٹ ٹیکنالوجی، آر بی سی 
  • کارپوریٹ نائب صدر اور علاقائی چیف انفارمیشن آفیسر، سن لائف کارپوریشن 

ذاتی پس منظر

  • دادا ایک سو سال پہلے کینیڈا منتقل ہوۓ                                                                                             
  • مائیکل ایک چھوٹی عمر میں کینیڈا منتقل ہوۓ 
  • شادی شدہ ہیں اور اپنےتین بچوں کے ساتھ رہتے ہیں 
  • ڈان ویلی ایسٹ میں سات سال سے ذائد عرصے سے رہے رہۓ ہیں

تعلیم

  • بزنس ایڈمنسٹریشن کے ماسٹرز (ایم بی اے)
  • بیچلر آف سائنس (بی ایس سی)
  • چینچ لیڈر کے لیۓ ہارورڈ بزنس اسکول سے تربیت یافتہ
  • آئی ٹی انڈسٹری اورانسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ ڈائریکٹرز میں فیلوشپس
  • انڈسٹری کے مانے ہوے لیڈر، یونیورسٹیوں میں مہمان لیکچرر، اور بین الاقوامی کانفرنسوں میں اسپیکر

سماجی خدمات

سماجی خدمت کی طویل لسٹ اور تاریخ، لوگوں کی مدد اور معاشرے کی بہتری کے لیۓ کام کرنے کا شدید جزبہ 

بہت سے یونیورسٹی کی کمیٹیوں اور بین الاقوامی اسکولوں،  امدادی اور غیرمنافع تنظیموں اور حکومتی ایجنسیوں کے صدر اور نائب صدر کی حیثیت سے خدمت